
"Chidiya Khana (Zoo): Part-2" is a compilation of kids short stories in a simple, smooth and fluent language, extracted from famous children magazine "Phool (Lahore)". بچوں کے مشہور رسالہ "پھول" (لاہور) کے پرانے شماروں میں جانوروں کی متعدد کہانیاں شائع ہوتی رہی ہیں جنہیں ممتاز ادیب امتیاز علی تاج نے چھانٹ کر مناسب ترتیب سے جمع کیا اور اسے کتابی شکل میں "چڑیا خانہ" کے نام سے پیش کیا ہے۔ کتاب کے اس دوسرے حصے میں جانوروں کی کہانیاں ہیں جبکہ پہلے حصے میں پرندوں کی تھیں۔
Page Count:
150
Publication Date:
2022-12-15
ISBN-10:
8196005547
ISBN-13:
9788196005542
No comments yet. Be the first to share your thoughts!